profile image
by IM_haque
on 13/3/17
@Equity26742614
دیوبند سیٹ-
سماج وادی پارٹی کے تسلیم احمد 25،392 ۔31% ووٹ اور بہوجن سماج پارٹی کے جمیل احمد 21،554 ووٹ 26% ووٹ میں بٹ کر بی جے پی کے راجیو کمار اگروال 29589. 36% یہ ہے مسلم امہ جو بٹ کر تباہ ہونا گوارا کرتی ہے لیکن متحد ہونا پسند نہیں کرتی