profile image
by SirfYaALLAH
on 15/10/13
I like this button6 people like this
عیدگاہ جانے سے پہلےکھانے کابیان :
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے روز کچھ کھائے بغیر نہ نکلتے اور عید الاضحی کو )نماز سے( واپس آنے تک کچھ نہ کھاتے۔