profile image
by mst_fah1
on 20/3/16
I like this button28 people like this

poet


پھیکا پڑ جائے گا جہاں سارا
گرچہ کردار کم نہيں ہوں گے
خاک دم ہو گا پھر کہانی میں
جب کہانی میں ہم نہیں ہونگے۔۔۔۔