by
Pure_Wording
on 25/6/16
view
rss
like
کیا یہی وہ زندگی ھے جس کی تو بات کرتا ھے
اسی کے لئے روز بہت سے گناہ کرتا ھے
کیا اجب سی یہ بات ھے
دو گھڑی کی بس ملاقات ھے
پھر نہ تو مجھے جانے گا نہ میں تجھے
شاید یہی زندگی کی اوقات ھے
(انسی)